طالبان اور افغان افوا ج کے مابین جاری جنگ امریکی صدر جوبائیڈن نے ہاتھ کھینچ لیے ، بڑا اعلان

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو مکمل طور پر اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو مکمل طور پر اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا اور افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا . ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں .

.

متعلقہ خبریں