.
لاہور (قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی اور آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے . وفاقی حکومت کی جانب سے گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ بھی یوٹیلیٹی سٹوروں پر سود مند ثابت نہ ہوسکا جس کے نتیجے میں حکومت یوٹیلیٹی سٹوروں پر رعائتی رخوں میں اشیاء ضروریہ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی .
متعلقہ خبریں