قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریں حالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا میں عمومی طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے۔ سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے ، اسی طرح اور کیا کچھ فواہدہیں ،وہ کچھ یوں ہیں. فراخئی رزق کے لئےثواب تکے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاءکے بعد تین بار سورة رحمان پڑھے.اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔
ہر روز عشاءکی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائے تو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی. غربت و افلاس سے چھٹکارا:عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو نماز عشاءپڑھ کر مصلحے پر بیٹھے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھے.…