علیزے شاہ کی خوبصورت تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
وائرل تصاویر میں اداکارہ کو سمندر میں سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس سے وہ خوب لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ اکثر اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کیا زد میں رہتی ہیں۔