شائد ہماری محبت مری نہیں تھی، ایک بار طلاق کے بعد پھر اسی شخص سے شادی ہونا کسی معجزے سے کم نہیں، نور بخاری نے اپنے شوہر عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر لب کشائی کردی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے…