قلات اور بھاگ کچھی میں سیکیورٹی فورسز، پولیس اور اے ٹی ایف کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سیکیورٹی اداروں کی خدمات اور قربانیاں قابلِ فخر ہیں: میر…