Browsing Tag

چیئرمین پی ٹی آئی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو کرانے سے انکار کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی…
Read More...

9 مئی واقعات ، شرپسندوں کیخلاف کارروائی تیز کرنیکا فیصلہ ، چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے جزئیات…

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے مزید 124 ملزمان کی فہرستیں تیار…
Read More...

بیٹوں سے ہر ہفتے کے روز بات کرائی جائے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سےآفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست…

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے دائر درخواست میں…
Read More...