آٹے کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ 20 کلو کا تھیلا 1950 روپے کا ہو گیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ 80 کلو مکس آٹیکی بوری 7200 روپے سے بڑھ کر 7700 روپے کی جبکہ فائن آٹے کی 80 کلو کی بوری 7500 سے بڑھ کر 8 ہزار روپے کی ہو گئی۔ دوسری جانب صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پاپندی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس مہنگائی کا سبب پنجاب کی فلار ملز کی ذخیرہ اندوزی ہے۔

Recent Posts

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پرینیتی…

6 mins ago

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی

امرتسر(قدرت روزنامہ) انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے…

15 mins ago

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے تحت کیریئر کیئر جاب فیئر…

33 mins ago

کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) جیکسن انویسٹی گیشن پولیس نے لیاری میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا کی…

41 mins ago

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں…

58 mins ago

2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014ء کے دھرنے…

1 hour ago