غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیا۔ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 پانچ ہزار مہنگی ہوکر 1 لاکھ 16 ہزار 500 کی ہوگئی۔ ہنڈا سی ڈی ڈریم 70 بھی پانچ ہزار روپے مہنگی ہوگئی جس کے بعد نئی قیمت1 لاکھ 24 ہزار 500 ہوگئی۔
ہنڈا پرائڈر 100 سی سی کے دام 5 ہزار روپے بڑھ گئے، نئے دام 1لاکھ 55 ہزار 900 روپے ہوگئے۔

نوجوانوں کا من پسند ہنڈا سی جی 125سی سی 3400 روپے مہنگا، اب 1 لاکھ 79 ہزار 900 کی ملے گی۔ ہنڈا سی جی 125 سپیشل ایٍیشن بھی 3400 روپے مہنگا، نئی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ ہنڈا سی بی 125 ایف 10 ہزار بڑھ کر 2 لاکھ 73 ہزار 900 کی ملے گی، ہنڈا سی بی 150 ایف 15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 38 ہزار 900 کی ملے گی۔ ہنڈا سی بی ایف سلور 15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 42 ہزار 900 میں ملے گی۔

Recent Posts

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس…

4 mins ago

موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی…

10 mins ago

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی…

19 mins ago

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

رسال پور(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی…

28 mins ago

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے…

34 mins ago

فواد چودھری پریشان لگ رہے ہیں، سکون سے رہیں،لاہورہائیکورٹ کا سابق وفاقی وزیر کی سرکاری وکیل سے سرگوشی پراظہار برہمی

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت…

52 mins ago