اظہر علی کی جگہ ٹیسٹ کرکٹ میں شان مسعود کو موقع دینا چاہیے: شاہد آفریدی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اظہر علی کے متبادل کھلاڑی کا نام بتایا ہے۔ سماء ٹی وی پر پروگرام میں میزبان نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ ہم نے سنا کہ اظہر علی کو ریسٹ دیا ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ ان کو پرفامنس کی وجہ سے بٹھایا گیا تھا اب اظہر علی کا فیوچر آپ کیا دیکھ رہے ہیں کیا انہیں 100 ٹیسٹ میچز کھلائے جائیں گے۔
جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اب جو کھلاڑی اظہر علی کی جگہ کھیلے وہ پرفارم نہیں کریں گے تو اظہر علی واپس آجائیں گے ،اس طرح تو ہوتا ہے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ شان مسعود کو کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں اس کی کرکٹ میں بہت بہتری آئی ہے ، وہ آپ کے پاس بینچ پر موجود ہے اور پورا بیٹسمن ہے۔ لیکن یہ دیکھنا ہوگا کہ اظہر علی کے لئے سلیکشن کمیٹی کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔

Recent Posts

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

1 min ago

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو…

6 mins ago

تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار

گجرات(قدرت روزنامہ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ…

27 mins ago

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ…

39 mins ago

متنازعہ ٹوئٹس کیس؛ اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15مئی تک توسیع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیشل جج سنٹرل اسلا م آباد نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی…

52 mins ago

قرض لیکر گندم اگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبور،آٹا ملوں کی چاندی ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) قرض لے کر گندم اگانے والے مقروض کسان بہترین فصل ادھار پر…

1 hour ago