ہم نے 75 سال میں پایا کم اور کھویا زیادہ ہے‘خواجہ آصف

لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 75 ویں یوم آزادی پر ہمیں بحیثیت قوم خود احتسابی کی ضرورت ہے،ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم نے ملک کو کیا دیا 75سال میں کوئی ایسے خاص کارنامے سر انجام نہیں دئیے جن پر جشن منایا جائے .
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 75 سال بعد خود احتسابی کی ضرورت ہے کہ ہم نے 75 سال میں پایا کم اور کھویا زیادہ ہے .

75 سال میں ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے ،آج ہمیں ذاتی مفادات پر قومی مفاد کو ترجیح دینا ہو گی .

. .
Ad
متعلقہ خبریں