سیلابی پانی سے بچنے کیلئے پولیس افسر سائل کے کندھوں پر سوار، ویڈیو وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ) ایک باوردی پولیس افسر کی بارش کے پانی میں ایک شہری کے کندھوں پر سوار ہوکر تھانے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
یونیفارم سے اندازہ ہوتا ہے کہ زیرِ نظر ویڈیو پنجاب پولیس کی نہیں باقی تینوں صوبوں میں سے کسی ایک کی ہو سکتی ہے تاہم سوشل میڈیا پر کسی نے اس پر جئے بھٹو کا سیاسی نغمہ لگا کر سندھ پولیس منسوب کردیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سب انسپکٹر کی وردی پہنے ایک پولیس افسر کسی شخص کے کندھے پر بیٹھ کر چار دیواری میں آتا ہے۔جس شخص نے پولیس افسر کو کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے وہ خود سائل معلوم ہوتا ہے کیونکہ اس کے ہاتھوں میں کاغذات بھی دکھائی دے رہے ہیں۔گھٹنوں گھٹنوں پانی سے گزر کر پولیس افسر کو اٹھانے والا شخص اسے عمارت کے احاطے میں سیڑھیوں پر اتار دیتا ہے۔

Recent Posts

صدر مملکت کا دورہ بلوچستان یہاں کی عوام سے دوستی کا مظہر ہے ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت کے اعزاز میں دئیے…

1 min ago

جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنا جدیدسمارٹ فون Y100 پاکستان میں…

11 mins ago

’’ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے ‘‘شہبازشریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے عربی میں گفتگو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے…

21 mins ago

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہداء کے لواحقین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سانحہ 9 مئی کے دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو…

24 mins ago

فارچونر بھول جائیں، چنگان نے اپنی لگژری ایس یو وی کی قیمتیں گرا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے…

31 mins ago

چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل ) نے آئندہ چند…

40 mins ago