اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انمول بلوچ اکثر و اوقات سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسندکیا جاتا ہے،حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جو کہ مداحوں کو خوب پسند آئیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہانمول بلوچ ساحلِ سمند ر پر موجود ہیں جہاں انہوں نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایسے نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں۔انمول بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو بے حد پسند آئیں، کسی نے اداکارہ کے لباس کی تعریف کی تو کسی نے ان کے اس انداز کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ انمول بلوچ نے ڈرامہ سیریل ’ایک لڑکی عام سی‘، ’قربتیں‘، سزائے عشق‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…