ہانیہ عامر کا محمد رضوان کیلئے محبت کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر بھی قومی معروف کھلاڑی محمد رضوان کی سادگی اور عاجزی کی فین ہو گئی ہیں۔ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو میں محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ہانیہ عامر نے اپنی اس پوسٹ کو مختصر سا کیپشن دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’بس پیار‘۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)


ہانیہ عامر کی جانب سے محمد رضوان کی شیئر کی گئی ویڈیو میں کرکٹر رضوان پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپیل کر رہے ہیں۔