پاکستانی شاہین فخر پاکستان کی ایک اور چیمپیئن شپ جیتنے کی تگ و دو شروع، پولو ٹیم نے ورلڈ چیمپیئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا.ورلڈ پولو چیمپئن شپ امریکی شہر ویلنگٹن میں 26 اکتوبر سے 6 نومبرتک ہوگی۔پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔پاکستان پولو ٹیم نے مختصر عرصے میں بھارت کو دو بار شکست دی۔

پاکستانی ٹیم نے پہلے پلے آف میچ میں بھارتی پولو ٹیم کو انندا پولو کلب میں 5-4 سے شکست دی۔ دوسری بار پلے آف میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایسٹ رینڈ پولو کلب جوہانسبرگ میں 4 گول سے شکست دی۔پاکستان پولو ٹیم میں بریگیڈیئر (ر) بدر الزماں ٹیم منیجر، لیفٹیننٹ کرنل ایاز احمد اسسٹنٹ ٹیم منیجر شامل ہیں۔راجہ سمیع اللہ ٹیم کیپٹن، حمزہ معاذ، تیمور ندیم اور راجہ محمد میکیال سمیع بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Recent Posts

جھالاوان عوامی پینل نے جمعیت علما اسلام کے 9 مئی کی ہڑتال کی حمایت کردی

خضدار(قدرت روزنامہ)جھالاوان عوامی پینل نے 3مئی کے سانحے کیخلاف 9مئی کو جمعیت علمائے اسلام کے…

4 mins ago

صدر مملکت آصف زرداری کا دورہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہوگا، وزیراعلیٰ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے تین…

7 mins ago

میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا

قلات(قدرت روزنامہ)میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر…

21 mins ago

احسان شاہ کے گھر بم حملہ سازش ہے، حکومت سیاسی رہنماﺅں کو تحفظ دے، میر اسرار زہری

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری…

24 mins ago

مرمتی کام کے سلسلے میں آج بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے…

40 mins ago

بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی صدارت کیلئے متعدد رہنما سرگرم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن…

50 mins ago