ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد ڈالر 164روپے 20پیسے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے دوران انڈیکس 183 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔
