ترکی سے ٹرین کے ذریعے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان تفتان پہنچ گیا
چاغی (قدرت روزنامہ) چاغی میں ترکی سے بائی ٹرین سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان تفتان بارڈر پہنچ گئے ذرائع کے مطابق برادر ملک ترکی کی جانب سے 28 بوگیوں پر مشتمل کمبل ودیگر ضروری سامانوں کا ٹرین تفتان بارڈر پہنچ گئی تفتان سے ٹرین دالبندین اسٹیشن کے لیے روانہ ہوچکی ہے دالبندین سے سامان بائی روڈ اندرون ملک روانہ کیا جائے گا حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث دالبندین سیکشن کے علاوہ کوئٹہ تک پاک ایران ریلوے ٹریک بری طرح متاثر ہے۔