حریم شاہ کو شوہر کی ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا؛ صارفین برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کو شوہر بلال شاہ کی نئی ویڈیو شئیر کرنا مہنگا پڑگیا۔ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلال شاہ سیلون میں مساج لے رہے ہیں اور ساتھ میں ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔
یہ ویڈیو حریم شاہ نے جیسے ہی اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کی تو صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو پر حریم شاہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔گزشتہ دنوں حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ مغربی لباس پہنے پوز دے رہی تھیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔