معروف ماڈل زارا پیرزادہ کی دورانِ سوئمنگ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل زارا پیرزادہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زارا پیرزادہ ساحل سمندر پر موجود ہیں جہاں وہ سیاہ لباس میں سوئمنگ کر رہی ہیں۔معروف ماڈل نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’سمندر میں تیرنے جیسا کوئی احساس نہیں‘۔

زارا پیرزادہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کی تصاویر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سورج کی شعائیں ان کی تصاویر اور خوبصورت بنا رہی ہیں۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

2 hours ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

2 hours ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

2 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

3 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

3 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

3 hours ago