حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی ٹک ٹاکر اسٹارحریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے بعد سے وہ صارفین کی تنقید کے نشانے پر ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو سڑکوں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا تھا جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا .
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں