شاہدآفریدی کی بیٹیوں کانام ’’A‘‘سے ہی کیوں شروع ہوتاہے ؟قومی ٹیم کے سابق کپتان نے خود راز سے پردہ اٹھادیا

(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے نامA سے، شروع اور آخر میں، A پر ہی ختم ہونے کےحوالے سے راز سے پردہ اٹھا دیا۔شاہد خان آفریدی حال ہی میں سماجی کارکن شہزاد رائے کے ساتھ ایک نجی چینل کے شو میں موجود تھے۔ جہاں میزبان کے سوال پر کہ آپ کی تمام بیٹیوں کے نام کے شروع میں A آتا ہے اور آخر میںبھی اس کے پیچھے کیا راز ہے؟اس سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ایسی کو خاص بات نہیں۔ دراصل میری پہلی بیٹی کا نام
اقصیٰ میرے والد نے رکھا تھا۔ اس کے بعدجب انشا پیدا ہوئی تو مجھے یہ نام بہت پسند تھا۔ انہوں نے کہا، میں نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ اب ہمارے جتنے بھی بچے ہوں گے۔ ان کے نامA سے شروع ہونگے۔ لیکن مجھے اس بات کی خبر نہیں تھی کہ ان سب کے نامA پر ختم ہو نگے خیال رہے کہ شاہد خان آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں۔ جن کے نام اقصیٰ، انشاء عروہ، عجوہ اور اسمارہ ہیں۔

Recent Posts

گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں…

4 mins ago

نسیم شاہ سے متعلق سوال پر اروشی روٹیلا کا دلچسپ جواب

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے…

9 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کوریا کے سفیر پارک کیجن کی ملاقات

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیرپارک کیجن نے ملاقات کی،…

27 mins ago

انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پرآگئیں

  بنگلورو (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے…

27 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن…

31 mins ago

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو…

42 mins ago