ورلڈ کپ سر پر، ٹیم انتظامیہ حارث رؤف کو رگڑا لگانے میں مصروف

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق کپتان وسیم اکرم اور وقار یونس نے ٹیم مینجمنٹ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ “ورلڈ کپ سر پر ہے لیکن ٹیم انتظامیہ حارث رؤف کا رگڑا لگانے میں مصروف ہے۔ کراچی میں چوتھے میچ کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل خدشہ ہے کہ ایسا نہ ہو کہ میگا ایونٹ سے پہلے پاکستان ایک اور فاسٹ بولر سے محروم ہوجائے۔
انگلش ٹیم کو دیکھ لیں وہ اپنے فاسٹ بولرز کو فٹ رکھنے کے لیے ریسٹ اینڈ پلے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے لیکن ہمارے یہاں حارث کو رگڑا لگایا جارہا ہے۔

Recent Posts

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس…

2 hours ago

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم گراس ڈومیسٹک…

3 hours ago

شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں، میئر کراچی

کراچی (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی کسی سڑک…

3 hours ago

لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا

لاہور(قدرت روزنامہ) اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے…

3 hours ago

60 سالہ خاتون نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل جیت لیا

ارجنٹینا(قدرت روزنامہ) 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل…

3 hours ago

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری…

3 hours ago