اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں کاروباری آخری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ 6 روز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 1350 ارب روپے کی کمی ہو گئی ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…