وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل تمام اراکین سے موبائل فون لے لیے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل تمام اراکین سے موبائل فون لے لیے گئے۔ یہ اقدام حال ہی میں منظرعام پر آنیوالی آڈیو ریکارڈنگز کے پیش نظر کیاگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ کا اجلاس ہوا اور اس دوران تمام اراکین کے موبائل فون باہر جمع کیے گئے۔ واضح رہے کہ مذکورہ اقدام ایسے وقت پر سامنے آیا جب حالیہ چند ہفتوں میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہیں۔آڈیو کلپس منظر عام پر آنے کے بعد سیکیورٹی اقدامات پر تنقید کی جارہی ہے۔

Recent Posts

حکومت سندھ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار نظام آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن سسٹم لانچ کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار…

22 mins ago

جائیداد کے تنازعے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ اورسوتیلا بھائی قتل

نوشہرہ(قدرت روزنامہ)جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور سوتیلے بھائی کو قتل…

30 mins ago

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

6 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

6 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

6 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

6 hours ago