41 سالہ شویتا تیواری کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پرلگائی آگ

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھوجپوری فلموں کی بولڈ اداکارہ اور ٹی وی سیریلس میں بہو کے کردار سے بھارت میں شہرت حاصل کرنے والی شویتا تیواری ایک بار پھر اپنی پوسٹ سے فینز پر قہر برپا کر دیا ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ، جن میں ان کا قاتلانہ انداز نظر آرہا ہے۔
شویتا تیواری کی خوبصورتی کو دیکھ کر اکثر صارفین یہ بات لکھنے پر مجبور ہر جاتے ہیں کہ ’کون کہے گا کہ یہ 20 سال سے زیادہ عمر کی بیٹی کی ایک ماں ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان کی بیٹی پلک تیواری بھی ایک نامور اداکارہ اور ماڈل ہے۔
بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ شویتا تیواری بڑے اچھے سے جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو کس طرح متاثر کیا جاتا ہے۔ان کی اس پوسٹ پران کے فینز کمنٹ کرکے ان کے لئے اپنے پیار کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ یہ تصاویر انٹرنیٹ پر بھی کافی وائرل ہو رہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari)