اداکارہ انمول بلوچ کو بولڈ لباس میں دیکھ کر فینز غصے میں آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان با صلاحیت اداکارہ انمول بلوچ کی بولڈ تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین غصے میں آگ بگولہ ہو گئے۔انمول بلوچ نے اپنے انسٹا گرام پرکچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس پر ان کے فینز کافی خفا ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انمول نے گلیمرس لیکن کافی حس تک بولڈ لبا س زیب تن کیے ہوئے ہیں ۔

تصاویردیکھیں:

ان کی اس سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات والے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔

Recent Posts

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…

23 mins ago

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی…

26 mins ago

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

کولالمپور (قدرت روزنامہ) پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ…

29 mins ago

عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟ عطا تارڑ کا سوال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کا ہے کہ 9 مئی…

39 mins ago

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے…

3 hours ago

بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…

3 hours ago