منال خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے . اس سے قبل منال خان نے اپنے شوہر و اداکار احسن محسن اکرام کو انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی تھی .

منال خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی گئی تھیں . ایک ویڈیو میں احسن خان کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا گیا اور ان کے ساتھ انکی اہلیہ منال خان بھی موجود تھیں .

اداکارہ نے کیپشن لکھا کہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں احسن؛ سالگرہ مبارک ہو .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


ساتھ ہی منال خان نے چند دلکش تصاویر بھی شئیر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا میرا بہترین دوست؛ سالگرہ مبارک . احسن خان کی سالگرہ کے موقع پر صرف قریبی خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی .
واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے .

. .

متعلقہ خبریں