گولڈن پنشن اسکیم متعارف ، کون کون سے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے،ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

عرب امارات (قدرت روزنامہ)عرب امارات نے غیر ملکی شہریوں کیلئے گولڈن پنشن اسکیم متعارف کرا دی ۔ تفسیلات کے مطاب عرب امارت کے مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شریعت کے تحت بچت اور سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی نیشنل بانڈز نے بیان میں کہا ہے کہ گولڈن پنشن اسکیم سے متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی میں سر اٹھانے میں مدد ملے گی

اس اسکیم کاہدف عرب امارات کی 89 فیصد آبادی پر مشتمل غیر ملکی شہریوں بر مبنی ہے ۔اس سکیم کے مطابق ملازمین کو ماہانہ سو درہم تک حصہ ڈالنے اور بچائی گئی رقم میں منافع حاصل کرنے لچک ہو گی ۔