’صدر مملکت کی کاوشیں، عمران خان اور جنرل باجوہ میں2ملاقاتیں ، کیا بات چیت ہوئی ؟ اسحاق ڈار نے تہلکہ خیز خبر بریک کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے درمیان 2ملاقاتیں ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ”صدر عارف علوی کی کوششوں سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور عمران خان کے درمیان حالیہ عرصے میں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ “

وفاقی وزیر سے پوچھا گیا کہ آیا حکومت کو ان ملاقاتوں سے آگاہ کیا گیا تھا؟ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ”باقاعدہ طور پر نہیں، تاہم ہمیں ان تک رسائی حاصل ہو گئی تھی۔ 30، 35سال سیاست میں گزار کر ہم نے بھی اپنی انٹیلی جنس بنالی ہے اور ہماری اطلاعات کے مطابق ان کے درمیان ایک نہیں، دو ملاقاتیں ہوئی ہیں۔تاہم یہ بتانا مشکل ہے کہ ان ملاقاتوں کا نتیجہ کیا رہا۔“

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

17 mins ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

31 mins ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

54 mins ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

58 mins ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

1 hour ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

1 hour ago