ایک کروڑ روپے کاہیرے کاپرس ۔۔۔مکیش امبانی کی بیوی کی روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟جانیں دلچسپ معلومات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امیر گھرانے اکثر ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جن کا غریب سوچ بھی نہیں سکتے ہیں، امیروں کے ایک دن کا خرچ ہی غریبوں کے پورے سال کے خرچ کے برابر ہوتا ہے۔ آج ایک ایسے ہی گھرانے کا تزکرہ کرنے جا رہے ہیں جن کے شاہانہ انداز ان کے گھرانے کو دنیا بھر میں خبروں میں رکھتے ہیں۔ بھارت مشہور امبانی خاندان ویسے تو دنیا کے امیر ترین خاندانوں میں شامل ہے مگر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی میڈیا کی خبروں میں اکثر رہتی ہیں۔

مہنگے ترین جوتے:

نیتا امبانی دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کاکلیکشن رکھتی ہیں۔ نیتا کے پاس جوتوں کی وہ کلیکشن موجود ہے جو کہ اکثر لوگوں کو معلوم ہی نہیں، کیونکہ ان جوتوں کی قیمت ہی اتنی مہنگی ہے کہ لوگ قیمت دیکھ کر ہی پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتا امبانی کے جوتوں کی قیمت بھارت 1 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔

مہنگی گھڑیاں:

تینا امبانی کی کلائیوں پر بھی ہر کسی کی نگاہ ہوتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ نیتا کے پاس مہنگی ترین گھڑیوں کی کلیکشن ہے، ایک اندازے کے مطابق نیتا امبانی کی گھڑیوں کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپوں سے شروع ہوتی ہےزیورات:نیتا امبانی اپنے پہناوے کی وجہ سے بھی کافی جانی جاتی ہیں۔ پروفیشنل لائف ہو یا پھر شادی بیاہ کی تقریبات، نیتا امبانی گولڈ اور کندن کو فوقیت دیتی ہیں۔ جبکہ ڈائمنڈ کو بھی اکفی پسند کرتی ہیں۔اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نیتا زیورات کو کس حد تک پسند کرتی ہیں کہ نیتا کی انگوٹھی کی قیمت ہی 5 سے 7 لاکھ بھارتی روپوں سے شروع ہوتی ہے۔ لیکن ان سب می بیتا امبانی کو مکیش امبانی کی جانب سے دی گئی وہ انگوٹھی پسند ہے جو کہ انہوں نے پہلی بار نیتا کو دی تھی، جس کی قیمت اس وقت 18 ہزار بھارتی روپے تھی۔

مہنگے ترین کپڑے:

نیتا امبانی اپنی بیش قیمتی ساڑھیوں کی وجہ سے بھی میڈیا کی نظروں میں رہی ہیں، مہنگی ترین ساڑھیوں کو زیب تن کرے نیتا امبانی جہاں جاتی ہیں توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ نیتا امبانی کی صرف ایک ساڑھی کی قیمت ہی 40 لاکھ بھارتی روپے ہے۔ ہینڈ بیگ:صرف یہی نہیں نیتاامبانی کوحال ہی میں ایک کروڑ روپے کے ہینڈ بیگ کے ساتھ دیکھاگیاتھا۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

4 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

4 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

4 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

4 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

5 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

5 hours ago