عائشہ عمر کی دلکش ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔عائشہ عمر نے اپنی نئی ویڈیو آفیشل اکاؤنٹ سے شئیر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وائرل ویڈیو میں گلگت کے خوبصورت نظاروں کو دیکھا جاسکتا ہے جس سے اداکارہ لطف اندوز ہورہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ اس وقت اپنے دوستوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے ہنزہ اور گلگت بلتستان میں موجود ہیں،جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے لیے نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کر رہی ہیں۔


اس سے قبل تصاویر میں عائشہ عمر کو خوبصورت مقامات پر دیکھا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ عائشہ نے لکھا تھا جنت۔اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں عائشہ عمر پہاڑی علاقے میں اپنی سالگرہ کا کیک پکڑ کر کھڑی تھیں اور اس کے بعد وہ خود ہی موم بتی بوجھانے کے بعد کیک کھا لیتی ہیں۔

Recent Posts

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

9 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

21 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

28 mins ago

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…

38 mins ago

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے…

53 mins ago

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی…

1 hour ago