کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ یکم ستمبر سے ویکیسن نہ لگوانے والوں کے سم کارڈز بلاک کردیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ موجو د ہ صورتحال میں سکولز نہیں کھول سکتے، سکول کے سٹاف کو انسداد کورونا
کے لئے ویکسی نیشن کرائی جائے گی جبکہ ٹیچرز کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین کو بھی اپنا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھا نا ہوگا،ایک ہفتے میں اساتذہ ، سٹاف اور والدین ویکسینیشن لگوائیں۔وزیر اعلیٰ سندھ نے ارسا سے مطالبہ کیا کہ سندھ کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے۔ انھوںنے کہاکہ پانی کی تقسیم کے حوالے سے معاہدہ ان کے پاس موجودہے۔
دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…