سندھ حکومت نے یکم ستمبر سے ویکیسن نہ لگوانے والوں کے سم کارڈز بند کرنےکا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت سندھ نے اعلان کیا ہے کہ یکم ستمبر سے ویکیسن نہ لگوانے والوں کے سم کارڈز بلاک کردیے جائیں گے . نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ موجو د ہ صورتحال میں سکولز نہیں کھول سکتے، سکول کے سٹاف کو انسداد کورونا کے لئے ویکسی نیشن کرائی جائے گی جبکہ ٹیچرز کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین کو بھی اپنا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھا نا ہوگا،ایک ہفتے میں اساتذہ ، سٹاف اور والدین ویکسینیشن لگوائیں .

وزیر اعلیٰ سندھ نے ارسا سے مطالبہ کیا کہ سندھ کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے . انھوںنے کہاکہ پانی کی تقسیم کے حوالے سے معاہدہ ان کے پاس موجودہے . . .

متعلقہ خبریں