کہوٹہ ،میں مہنگائی کا طوفان ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشاہ اضافہ ،غریب فاقوں پر مجبور

کہوٹہ (قدرت روزنامہ) کہوٹہ شہر اور گردونواح میں بجٹ کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان آگیا چینی100سے لیکر 110,115تک فروخت جبکہ گھی فی کلو قیمت میںبھی30سے40روپے اضافہ ہو گیا اسی طرح آٹا دالیں دودھ دہی سبزیاں فروٹ و دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشاہ اضافہ ہونے سے غریب لوگ فاقوں پر مجبور ہو گے بڑا گوشت 600جبکہ چھوٹا گوشت 1000سے 1200تک فروخت ہونے لگا لاغر بیماور اور کم عمر جانور ذبح کر کے لوگوں میں بیماریاں پھیلائی جا رہی ہے کئی لوگوں نے گھروں
میں سلاٹر ہاوس بنا رکھے ہیں دیہاتوں سے ذبح کیے ہوئے جانور قصاب مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں کہوٹہ شہر میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہ ہے روزانہ ریٹ لسٹ دیکر ہزاروں روپے بٹورے جاتے ہیں مگر انتظامیہ ریٹ لسٹ پر عمل کروانے اور اسکو اویزاں کروانے میں مکمل ناکام ہو گئی ہے ۔

Recent Posts

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر…

10 mins ago

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن…

15 mins ago

دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل…

21 mins ago

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ…

40 mins ago

کچھی کے حالات منصوبے کے تحت خراب ہو رہے، گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوگا،لشکری رئیسانی

بھاگ(قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے ضلع کچھی میں امن و امان…

49 mins ago

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر…

1 hour ago