قدوس بزنجو اور سردار اختر مینگل کی ملاقات، وزیراعلیٰ بلوچستان کا لاپتہ کمیشن کے قیام پر خیر مقدم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچ طلباء کے مسائل اور جبری گمشدگیوں پر قائم کمیشن کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں کمیشن کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ اجلاس۔ اجلاس میں بلوچ طلباء کے مسائل کے حل اور جبر ی گمشدگیوں سے متعلق امور پر بات چیت۔ اجلاس میں کمیشن کی اب تک کی پیش رفت اور اس حوالے سے صوبائی حکومت کی معاونت پر بھی تبادلہ خیال۔ وزیراعلیٰ کا کمیشن کے قیام کا خیر مقدم، صوبائی حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی، اے سی ایس داخلہ زاہد سلیم اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی اجلاس میں شریک تھے۔ وزیر اعلیٰ کا کمیشن کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانہ۔ صوبائی وزراء قائد حزب اختلاف اور اراکین صوبائی اسمبلی نے بھی ظہرانہ میں شرکت کی۔

Recent Posts

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین…

6 mins ago

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

15 mins ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

34 mins ago

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر…

1 hour ago

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن…

1 hour ago

دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل…

1 hour ago