واٹس ایپ کا براڈ کاسٹ فیچر کیسے کام کرتا ہے؟ جانیے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔اس کا براڈ کاسٹ فیچر متعدد لوگوں کو ایک ہی پیغام بھیجنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
براڈ کاسٹ فیچر کا استعمال ایک ہی پیغام (تحریری ، تصویری یا ویڈیو) کو ایک ساتھ کئی لوگوں کو بھیجنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کا استعمال انتہائی آسان ہے۔
Android موبائل صارفین کے لیے:

مرحلہ 1 – واٹس ایپ کھولیں۔
مرحلہ 2 – دائیں جانب موجود Chats کے آپشن پر کلک کریں۔
مرحلہ 3۔ Broadcast Message پرکلک کریں۔


مرحلہ 4 – پیغام بھیجنے کے لیے متعدد رابطے منتخب کرکے دائیں جانب موجود صحیح کے نشان پر کلک کریں۔مرحلہ 5 – پیغام ٹائپ کریں ۔ ساتھ میں کوئی تصویر یا ویڈیو بھی منسلک کی جاسکتی ہے ۔
مرحلہ 6 – آخر میں Send کا بٹن دبائیں۔
iPhone صارفین کے لیے:

مرحلہ1 – واٹس ایپ کھولیں ۔
مرحلہ 2 – Chats پر کلک کریں ۔
مرحلہ 3 – اسکرین کے اوپری بائیں کونے میں Broadcast Lists پر جائیں ۔
مرحلہ 4 – New List پر کلک کریں۔
مرحلہ 5 – کسی مخصوص رابطے کے آگے چیک مارک لگا کر رابطے کی فہرست میں شامل کریں ۔
مرحلہ 6 – Create کے آپشن پر کلک کریں
اس کے بعد پیغام لکھیں اور تصویر یا ویڈیو منسلک کریں اور بھیج دیں۔

Recent Posts

دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے…

2 mins ago

سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ پر…

11 mins ago

بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں تقریب ،ماں کا بھرپور ڈانس

کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس جہاں…

18 mins ago

بی آر ٹی بائیو گیس پر چلنے والی پہلی بس ہوگی

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ بی آر ٹی بائیو گیس پر…

21 mins ago

پاکستانی حاجیوں کو روانگی سے کتنے دن پہلے ویکسینیشن کرانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عازمین حج کو روانگی سے پانچ دن پہلے ویکسی نیشن کو یقینی…

34 mins ago

چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے 1لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈکپ جیتنے پر ہر…

40 mins ago