روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے . اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے .

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 164 روپے 43 پیسے ہے . اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے سے 165 روپے ہے . . .

متعلقہ خبریں