عالیہ اور رنبیر کی بیٹی کے نام پر کرینہ کپور جذباتی ہوگئیں


ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کا نام سامنے آنے پر کرینہ کپور جذباتی ہوگئیں۔عالیہ بھٹ کی جانب سے بیٹی کا نام سامنے آنے پر پھپھو کرینہ کپور خان اپنے جذبات کا اظہار کرنے سے خود کو روک نہ سکیں۔
انہوں نے اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ راحا کپور کیا میں آپ کو اپنی گود میں اٹھا سکتی ہوں۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں آپ سے ملنے کے لیے اب اور انتظار نہیں کرسکتی۔ عالیہ بھٹ کی اس انسٹا پوسٹ پر کرینہ کپور کے علاوہ ردھیما کپور ساہنی، سونی رازدان، انوشکا شرما، ارجن کپور اور بالی ووڈ کی دیگر مشہور شخصیات نے بھی کمنٹس میں ننھیراحا کپور کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے ۔

Recent Posts

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

5 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

16 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

23 mins ago

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…

33 mins ago

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے…

48 mins ago

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی…

1 hour ago