چین کے صدر پاکستان آئیں گے: معاون خصوصی سی پیک اتھارٹی خالد منصور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معاون خصوصی سی پیک اتھارٹی خالد منصور نے کہا ہے کہ چین کے صدر پاکستان آئیں گے ، وزیراعظم عمران خان بھی بہت جلد چین کا دورہ کریں گے ۔ چین ہمارا دیرینہ دوست اور بزنس پارٹنر ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد منصور نے کہا کہ چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ مشترکہ کیٹی کے اجلاس میں چین سے بات ہوگی ۔معاون خصوصی سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ پاکستان میں 194 بلین روپے کی انویسٹمنٹ باہر سے آئی ہے ۔ رشکئی اکنامک زون خیبرپختونخوا میں قائم ہوا ہے ۔ کراچی سے خام مال لانے میں پیسے زیادہ خرچ ہوں گے ۔خالد منصور نے کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود ترقی نہیں کرسکا ، زراعت میں استعمال ہونے والا بیج اعلیٰ معیار کا نہیں ۔ چاہتے ہیں افغانستان میں استحکام آئے ۔

Recent Posts

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

2 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

8 mins ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

12 mins ago

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو…

17 mins ago

تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار

گجرات(قدرت روزنامہ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ…

38 mins ago

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ…

50 mins ago