مریم اورنگزیب کا عمران خان کی پیشکش پر دو لفظی ردعمل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کی، پی ڈی ایم حکومت نے ترجمان نے پر دو لفظی جواب دیا کہ ’اکتوبر 2023ء‘۔
اس سے قبل عمران خان نے کہا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑتے ہیں تو 66 فیصد پاکستان میں الیکشن ہوگا۔انہوں نے حکومت کو پیشکش کی کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں اور ہمیں عام انتخابات کی تاریخ دیں۔
اس پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے بھی ردعمل دیا اور کہا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے۔ساتھ ہی انہوں نے عمران خان کی پیشکش پر جواب دیا کہ خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جاؤں۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

3 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

4 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

4 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

4 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

4 hours ago