پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا ہ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ایم پی اے انجینئر فہیم احمد کو نہیں بلایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن اسمبلی فہیم احمد نے ماضی میں پی ٹی آئی پالیسی کے خلاف بیان دئیے۔ترجمان پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فہیم احمد پارٹی کاحصہ نہیں ہیں اس لیے نہیں بلایا گیا۔انجینئر فہیم احمد نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے، مجھے اجلاس میں نہیں بلایا گیا۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت کے اعزاز میں دئیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنا جدیدسمارٹ فون Y100 پاکستان میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سانحہ 9 مئی کے دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل ) نے آئندہ چند…