مفتاح کو بَلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی معیشت کے بدستور بدحال رہنے سے دیوالیہ ہونے کاخطرہ بڑھ گیا۔
ان کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ ڈالر 200 روپے پر آ جائے گا، مہنگائی کم ہو گی اور آئی ایم ایف کو سیدھا کر دیں گے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ اُلٹا آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے تک اگلی قسط دینے سے ہی انکار کر دیا ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ صورتِ حال دیکھ کر تو دوست ممالک بھی پریشان ہیں۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

3 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

4 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

4 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

4 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

5 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

5 hours ago