ق لیگ کے ارکان نے طارق بشیر چیمہ کو چھوڑ کر عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ق لیگ ارکان اسمبلی نے پرویزالٰہی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے ڈاکٹر محمدافضل اور چوہدری احسان الحق نے طارق بشیر چیمہ کا ساتھ چھوڑ دیا دونوں صوبائی اسمبلی کے ارکان نے اپنا سیاسی مستقبل عمران خان اور پرویزالٰہی سےجوڑ لیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق چوہدری احسان الحق نے اعلان کیا ہے کہ چوہدری طارق بشیرچیمہ سے ہماری سیاسی راہیں الگ ہو گئی ہیں چوہدری طارق بشیرچیمہ اب ن لیگ کےہوچکےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرویزالٰہی کی قیادت میں تحریک انصاف کا ساتھ نبھائیں گے بہت جلد یزمان کو نہری پانی وافر مقدار میں میسرہوگا۔

Recent Posts

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

6 mins ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

15 mins ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

27 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

38 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

45 mins ago

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…

56 mins ago