گیت ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص سے شہرت پانیوالی عائشہ نے اپنے بالوں کی خوبصورتی کا راز بتا دیا


لاہور(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے گیت ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص سے شہرت حاصل کرنے والی عائشہ نامی لڑکی نے نئی ویڈیو میں اپنے بالوں کی خوبصورتی کا رازبھی بتا دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں عائشہ کہتی ہیں کہ ان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے لوگ، بالخصوص خواتین ان کے بالوں کی خوبصورتی کا راز پوچھ رہی ہیں۔
عائشہ نے اپنے سامنے میز پر کچھ مصنوعات رکھی ہوتی ہیں، جن کے متعلق وہ بتاتی ہے کہ اس کے بالوں کی خوبصورتی کا راز یہ مصنوعات ہیں۔ اس بظاہر تشہیری ویڈیو میں عائشہ اس مصنوعات کی کمپنی کا نام بھی بتاتی ہے اور کہتی ہے کہ یہ مصنوعات مکمل قدرتی اور کیمیکلز سے پاک ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)