شہناز گل نے وکی کوشل کیساتھ دلچسپ کھیل کھیلا؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ و بگ باس 13 کی شہناز گل کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ دلچسپ کھیل کھیلانے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حال ہی میں شہناز گل نے اپنے شو دیسی وائبز وِد شہناز گل میں وکی کوشل کو مدعو کیا۔
اس دوران شہناز نے اپنے شو کی آنے والی نئی قسط کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کے ساتھ ہونے والی دلچسپ بات چیت کے حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


اس ویڈیو میں دونوں بات چیت کے علاوہ پلک جھپکنے کا کھیل کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔یڈیو شئیر کرواتے ہوئے شہنازگل نے لکھا کہ اتنا ہینڈسم منڈا ہو سامنے تو کوئی بھی کھو جائے گیم تو بس بہانہ تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


واضح رہے کہ اداکار وکی کوشل اس وقت اپنی آنے والی فلم گووندا نام میرا کی تشہیر میں مصروف ہیں۔اس فلم میں وکی کوشل کے علاوہ بھومی پیڈنیکر اور کیارا ایڈوانی بھی شامل ہیں، یہ فلم 16 دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔