مظفر آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم آزاد کشمیر نے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی اور آزاد کشمیر حکومت کی نئی کابینہ کے 15 اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، کابینہ اراکین کی تعداد 16 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی، اراکین اسمبلی بھی شریک ہوئے۔صدر اذزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کابینہ کے پندرہ اراکین سے حلف لیا جبکہ سردار تنویر الیاس پہلے ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں۔ حلف اٹھانے والوں میں اظہر صادق، چوہدری ارشد، علی شان سونی، ملک ظفر،
چوہدری اخلاق، انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میر اکبر، شاہدہ صغیر، خواجہ فاروق، چوہدری رشید، دیوان چغتائی، اکمل سرگالہ اور ماجد خان شامل ہیں۔
دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…
لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…
ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…
لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں…