لاہور میں ایک اور خاتون کو دو نوجوان لڑکوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں دونوجوان لڑکوں نے خاتون کو کام کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ 25 اگست کو پیش آیا اور گزشتہ روز پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔مقدمے میں دو نامعلوم افراد کو نامز دکیا گیاہے ۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ دو موٹر سائیکل سوار لڑکوں نے اسے راستے میں روکا اور گھروں میں کام کاج کا جھانسہ دیا، دونوں لڑکے کام کا جھانسہ دے کر خالی مکان میں لے گئے جہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ خاتون نے جب اپنے شوہر کو موقع پر فون کر کے بلایا تو اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

4 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

4 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

4 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

4 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

5 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

6 hours ago