’گڑ نالو عشق مٹھا‘؛ گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئمہ بیگ کا شمار پاکستان کے سب سے بڑے ستاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے مزاق رات میں گانے سے لے کر کوک اسٹوڈیو میں کام کرنے تک اپنا نام روشن کیا ہے اور آج کل وہ فلموں اور ڈراموں دونوں کے لیے سب سے زیادہ ڈیمانڈ پلے بیک سنگر ہیں۔
آئمہ بیگ ہمیشہ اپنے گانوں، پراجیکٹس اور کئی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن یہآئمہ کے لیے کچھ فارغ وقت اور اپنے پیاروں کے ساتھ لطف اندوز ہونے کا وقت تھا جب وہ اپنی بہن کومل بیگ اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ایک خاندانی شادی میں شریک تھیں۔
آئمہ بیگ کی رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مختلف گانوں پر رقص کرتی ہیں اور ایک بہن کی شادی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے خوبصورت رنگ کا شرارا پہنا ہوا ہے اور وہ اپنے ڈانس مووز سے بہن کی شادی کو چار چاند لگا رہی ہیں۔آئمہ بیگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل دیکھنے کو ملے کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی کو ان کا ڈانس انتہائی فضول نظر آیا۔

Recent Posts

بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری پی ایچ ای‘سیکرٹری خزانہ ‘ ڈی جی پی ڈی ایم اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری پی ایچ ای ‘ سیکرٹری خزانہ ‘…

11 mins ago

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد روکنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پیمرا کے…

22 mins ago

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال، سندھ اسمبلی کا قانون سازی کا مطالبہ

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف…

38 mins ago

صحافت اور سرکاری ملازمت کرنے والوں کیخلاف دائر آئنی پٹیشن پر ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

آئین کی آرٹیکل کنڈکٹ رول 1979 سیکشن 16 اور بیڈا ایکٹ 2011 کے تحت کوئی…

58 mins ago

دہشت گردوں اور ان کے معاونت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی ، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ…

1 hour ago

ٹریک اینڈ ٹریکس کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہاہے کہ ٹریک اینڈ ٹریکس…

1 hour ago