ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا نیا شیر گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں کے ساتھ مل کر ڈانس بھی کیا۔ویرات کوہلی نے گانا گانے سے متعلق بیان میں کہا کہ میں ایک کھلاڑی ہوں جو میدان میں اور میدان سے باہردلیرانہ فیصلے کرنے سے کبھی نہیں ہچکچاتا ۔ میں اس رویے کو جاری رکھوں گا کیونکہ اسی رویے کے باعث میں آج اس مقام پر ہوں۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

1 hour ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

2 hours ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

2 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

2 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

2 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

2 hours ago