حرا اور مانی کی رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑیوں میں حرا اور مانی کا نام بھی آتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکرہ حرا مانی نے اپنے ضذبات کی عکاسی کرتے ہوئے ایک لائن لکھی ہے کہ، ’ ان سے نظریں کیا ملیں روشن فضائیں ہوگئیں‘۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ نے کچھ اور تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں دونوں کو کہیں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

WhatsApp
Get Alert